مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےاعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور یورپی یونین کے نمائندے انریکا مورا نے ویانا میں مشترکہ اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ مذاکرات اہم مرحلے پر پہنچ گئے ہیں جہاں مغربی ممالک کو اپنا سیاسی فیصلہ کرنا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور یورپی یونین کے نمائندے انریکا مورا نے ویانا میں مشترکہ اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1909901
آپ کا تبصرہ