11 فروری، 2022، 8:30 PM

ویانامیں پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد

ویانامیں پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے پابندیاں اٹھانے والے ورکنگ گروپ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے پابندیاں اٹھانے والے  ورکنگ گروپ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ آج صبح بھی ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔ اس سے قبل ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری اور یورپی یونین کے اعلی مذاکراتکار انریکا مورا کے درمیان بات چیت ہوئی۔ ایرانی حکام واضح کرچکے ہیں کہ ایران سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضر ہوا ہے اور پابندیوں کا خاتمہ ایران کا اصلی مطالبہ ہے۔

News ID 1909822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha