ویانا میں ایران اور روس کے نمائندوں کا دو طرفہ اجلاس منعقد

ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور روسی وفد کے سربراہ میخائیل اولیانوف نے مشترکہ اجلاس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور روسی وفد کے سربراہ میخائیل اولیانوف نے مشترکہ اجلاس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بھی ایران اور پابندیوں کے خاتمہ کے ورکنگ گروپ نے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی تھی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور جاری ہے۔

News Code 1909833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =