17 اکتوبر، 2020، 4:23 PM

نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت کامیاب

نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت کامیاب

نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت" لیبر پارٹی" نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری بار بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت" لیبر پارٹی" نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری بار بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کے پارلیمانی الیکشن میں موجودہ وزیراعظم جسینڈا آرڈن کی جماعت ’لیبر پارٹی‘ نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جب کہ اس مرتبہ انتخابات میں آرڈرن کا مقابلہ دائیں بازو کی قدامت پسند رہنما جوڈتھ کولنز سے تھا۔ جسینڈا آرڈن نے فتح کو تاریخی قرار دیا۔ اپوزيشن نے بھی انتخابات میں وزیراعظم جسینڈا آرڈن کی کامیابی کو تسلیم کرلیا ہے۔

News ID 1903478

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha