جیسنڈا آڈرن
-
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کا مستعفی ہونے کا اعلان
جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اگلے ماہ 7 فروری کو نیوزی لینڈ کی وزات عظمیٰ اور لیبر پارٹی کی رہنما کے منصب سے سبکدوش ہو جائیں گی ۔
-
جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھالیا
نیوزی لینڈ کےرواں سال ہونے والے انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد آج جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھالیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا آئندہ تین ہفتوں میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان
نیوزی لینڈ کی حکمران جماعت کی رہنما جیسنڈا آرڈن نے اگلے دو سے تین ہفتوں میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت کامیاب
نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت" لیبر پارٹی" نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری بار بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے دوبارہ وائرس کو شکست دے دی، جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں ایک بار پھر وائرس سے شکست دینے کا اعلان کیا۔
-
نیوزی لینڈ میں کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی
نیوزی لینڈ نے کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کورونا وائرس سے پاک / لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
نیوزی لینڈ میں وزیراعظم کے لائیو انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا انٹرویو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کے ساتھی کو کیفے میں سماجی دوری کے قواعد کے تحت مزید گنجائش نہ ہونے پر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔