6 جولائی، 2020، 8:50 PM

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 100 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ وکٹوریا اور نیو ساؤتھ ویلز کے درمیان سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آسٹریلوی حکام نے میلبرن میں کورونا کے مقامی منتقلی کے کیسز میں اضافے پر یہ فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  وکٹوریا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید127 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وکٹوریا کے شہر میلبرن میں متعدد اپارٹمنٹ وائرس کا گڑھ بنے ہوئے ہیں۔ 

News Code 1901410

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha