امریکہ نے قاسم سلیمانی کو شہید کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کی

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے وہئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہا ہے ، شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل اس کا واضح ثبوت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے وہئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہا ہے ، شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل اس کا واضح ثبوت ہے۔ لاوروف نے کہا کہ شام کی 90 فیصد زمین شامی حکومت کے ہاتھ میں ہے اورادلب میں 10 فیصد دہشت گردوں کے قبضہ میں ہے اور دہشت گرد بھی اب ادلب سے فرار کررہے ہیں۔ لاوروف نے لیبیا میں قیام ان کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لیبیا میں امن کے سلسلے میں مصر ، الجزائر، ترکی، قطر، روس ، فرانس، جرمنی  کو مشترکہ تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔

News Code 1897024

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =