بیجنگ میں شدید سردی سے معمولات زندگی متاثر

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے قمری سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے قمری سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ شدید برف باری کے باعث خون جما دینے والی سردی نےبیجنگ میں معمولات زندگی پر بھی اثر ڈالا ہے۔ یہاں تک کہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں جب کہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ چین سمیت دیگرممالک بھی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

News Code 1888081

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =