29 اکتوبر، 2018، 5:34 PM

صوبہ ننگرہارمیں 12 طالبان دہشت گرد ہلاک

صوبہ ننگرہارمیں 12 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے ضلعی کمانڈر سمیت 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے ضلعی کمانڈر سمیت  12 طالبان دہشت گرد  ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق افغان اسپیشل فورسز نے گزشتہ رات صوبہ ننگرہارمیں آپریشن کیا، جس میں طالبان ڈسٹرکٹ کمانڈر 12 طالبان دہشت گردوں سمیت مارا گیا۔افغان طالبان کی جانب سے ضلعی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

News ID 1885191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha