20 اکتوبر، 2018، 8:41 AM

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ  کا آغاز ہوگیا ہے ۔ پولنگ کا عمل صبح 7 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہےگا۔ افغانستان کے پارلیمانی انتخابات میں 2566 افراد اپنی قسمت آزمائی کررہے ہیں جن میں 400 خواتین بھی شامل ہیں۔

News ID 1884945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha