مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹیوں کے نئے تحصیلی سال کے آغاز کی مناسبت سے صدر حسن روحانی تہران یونیورسٹی کے علامہ امینی ہال میں ایک اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ اس تقریب سے اعلی تعلیم کے وزير اور وزیر صحت بھی خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل تہران یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔
News ID 1884760
آپ کا تبصرہ