پاکستان کے وزیر خارجہ امریکہ پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کریں گے جس کے بعد وہ نیویارک جائیں گے۔ خارجہ شاہ محمود قریشی امریکی ہم منصب مائک پومپیو سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کو نیویارک میں ہندوستانی ہم منصب سشما سوراج سے بھی ملاقات کرنا تھی تاہم ہندوستان نے یہ ملاقات منسوخ کردی ہے۔

News Code 1884198

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =