21 ستمبر، 2018، 9:41 PM

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء (ع) کی یاد میں آخری مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء (ع) کی یاد میں آخری مجلس عزا

تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔ مجلس عزا کے آغاز میں جناب مرتضی طاہری نے مرثیہ پیش کیا اورحجۃ الاسلام والمسلمین خاتمی نے فضائل و مصائب اہلبیت بیان کئے جبکہ جناب سعید حدادیان نے ماتمی نوحہ پیش کیا۔

News Code 1884156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha