مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو کی دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے ادلب کی تفصیلی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے نیویارک میں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس پر اتفاق کیا ہے۔
ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ نیویارک میں سہ فریقی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے وزير خآرجہ نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو میں ادلب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے نیویارک میں سہ فریقی اجلاس پر اتفاق کیا ہے۔
News ID 1884075
آپ کا تبصرہ