18 ستمبر، 2018، 6:33 PM

طوفان فلورینس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد31 ہوگئی

طوفان فلورینس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد31 ہوگئی

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں طوفان فلورینس اپنے پیچھے تباہی کے آثار چھوڑ گیا، طوفان کے باعث امریکہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد31 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں طوفان فلورینس اپنے پیچھے تباہی کے آثار چھوڑ گیا، طوفان کے باعث امریکہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد31 ہوگئی ہے۔ شدید بارشوں کے بعد امریکی مشرقی ساحلی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق فلورینس متاثرہ ریاستوں میں تیز بارش برسا سکتا ہے۔ طوفان ابھی فلاڈیلفیا کے مغرب میں 420 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

News Code 1884070

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha