باد و طوفان
-
امریکہ میں شدید طوفان سے 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
امریکہ کے بعض علاقوں میں شدید طوفانوں کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اربعین اور جسمانی صحت؛
گرد و غبار اور طوفان سے بچنے کے لئے تجاویز
گرم موسم کی وجہ سے اربعین مارچ کے دوران گردو غبار اور طوفان کا خطرہ رہتا ہے اسی لئے اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے کچھ نکات کی رعایت کریں
-
طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات سے 290 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
-
ویڈیو| مصر میں گرد و غبار کا طوفان، 2 افراد جاں بحق
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں گرد و غبار کے طوفان سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے، طوفان کے دوران 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
فرانس میں شدید طوفان کے نتیجے میں 5 ہزار گھروں کی بجلی منقطع
فرانس میں شدید طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں 5 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
میکسیکو میں طوفان اور بارشوں سے 11 افراد ہلاک
میکسیکو میں آنے والے طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جرمنی میں طوفان سے 51 افراد ہلاک اور زخمی
جرمن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی میں شدید طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان میں ایک شخص ہلاک
عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان سے ایک شخص ہلاک اور5ہزارافراد سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔
-
امریکی ریاست کنساس میں تباہ کن طوفان
امریکی ریاست کنساس میں تباہ کن طوفان کے نتیجے میں 1000 گھر تباہ اور 15 ہزآر افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں ۔
-
امریکی ریاست آئیوا میں ہوا کے بگولے سے 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست آئیوا کی میڈیسن کاؤنٹی میں ہوا کے بگولے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔