محمد بن سلمان  اور آل سعود کا زوال قریب پہنچ گيا

سعودی عرب کی حکومت کے ایک معروف مخالف نے امریکی میگزین نیوزویک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور آل سعود کا زوال قریب پہنچ گیا ہے اور آل سعود کی حکومت کا بہت جلد خاتمہ ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کے ایک معروف مخالف مضاوی الرشید نے امریکی میگزین نیوزویک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان  اور آل سعود کا زوال قریب پہنچ گیا ہے اور آل سعود کی حکومت کا بہت جلد خاتمہ ہوجائےگا۔ اس نے کہا کہ محمد بن سلمان کے حامیوں میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوگئی ہے اور محمد بن سلمان کو سعودی عرب میں حقیقی چيلنجوں کا سامنا ہے اس نے اپنی قریبی افراد میں بہت زيادہ دشمن پیدا کرلئے ہیں  اور اس کے دشمن اس وقت اس کے اردگرد ٹہل رہے ہیں۔ اس نے کہا کہ محمد بن سلمان سعودی عرب میں اب وہابیت کے ساتھ ساتھ مغربی نظام بھی نافذ کررہا ہے جس کی بنا پر سعودی عرب کا ایک طبقہ اس سے کافی ناراض اور اس کا کھلا دشمن بن چکا ہے۔

News Code 1884011

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =