رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

مشہد مقدس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے مخصوص دن کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای مشہد کے دورے پر ہیں جہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي ميں حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روبی کی تقریب منعقد ہوئی ۔

News Code 1882908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =