یمنی فورسز نے سعودی عرب کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج  کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف یمنی فورسز کی دفاع،ی کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنیف ورسز نے الدریہمی علاقہ میں  سعودی عرب کی تین فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے اور ان میں موجود فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1882788

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =