15 مئی، 2018، 1:07 PM

فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔ ایرانی سپاہ کے سربراہ نے غزہ میں 50 سے زائد فلسطینیوں کے اسرائیل کے ہاتھ بے رحمانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں امریکہ ، اسرائیل  اور ان کے بعض علاقائي اتحادیوں کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔  انھوں نے کہا کہ جس طرح ایرانی عوام نے 8 سلہ مسلط کردہ جنگ استقامت کے نتیجے میں کامیابی کام زہ چکھا اسی طرح فلسطینی عوام بھی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں کامیابی کامزہ چکھیں گے۔

News Code 1880721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha