برطانوی وزیر داخلہ عہدے سے مستعفی

برطانوی وزیر داخلہ نے مہاجرتی پالیسیوں پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ امبر رود نے اپنی مہاجرتی پالیسیوں پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد عہدے سے استعفی  دیدیا ہے۔ برطانوی وزير اعظم کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم تھریسا مے نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔

News Code 1880385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =