20 اپریل، 2018، 1:41 PM

ترکی اور قطر کا مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان

ترکی اور قطر کا مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان

ترکی اور قطر نے 22 اپریل سے 29 اپریل تک مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی اور قطر نے مشترکہ  فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کی میزبانی میں 22 سے 29 آپریل تک ترک فوج اور قطری فوج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی۔ ترک فوج کے مطابق مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دوستانہ تعلقات کو مزيد فروغ دینا ہے۔

News Code 1880178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha