17 اپریل، 2018، 10:47 AM

الحدیدہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

الحدیدہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ ہوائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خـبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حواہلے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے  یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ ہوائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے حیس علاقہ میں ایک مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

News Code 1880098

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha