8 اپریل، 2018، 3:17 PM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق  یمنی فورسز نے بیلسٹک میزائل بدر 1 سے سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اس سے قبل بھی متعدد بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کا نشانہ بنا چکی ہیں۔

News ID 1879918

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha