6 اپریل، 2018، 7:00 PM

امریکہ نے روس کے 38 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کردی

امریکہ نے روس کے 38 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کردی

غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ نے روس کے 38 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے روس کے 38 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جن افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں روس کے بڑے تاجر سلیمان کریموف ، روسی یونین کونسل کے رکن میخائیل افیموویچ فراد کوف  اور روسی سیاستداں اور ماہر اقتصادیات سرگئی فراسنکو شامل ہیں۔

News Code 1879874

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha