امریکی صدر ٹرمپ نے جان بولٹن کو نیشنل سکیورٹی مشیر مقرر کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کو برطرف کرکے اس کی جگہ جان بولٹن کو نیا نیشنل سکیورٹی مشیر مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کو برطرف کرکے اس کی جگہ جان بولٹن کو نیا نیشنل سکیورٹی مشیر مقرر کردیا ہے۔ جان بولٹن بش دور میں نائب وزیر دفاع تھے ۔امریکی انتظامیہ نے ڈیڑھ سال میں تیسرا نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر تبدیل کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جانبولٹن  ایران اور شمالی کوریا کے سخت مخالف ہیں۔

News Code 1879569

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =