مصری صدر کی عوام سے صدارتی انتخابات میں  شرکت کرنے کی تاکید

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مصری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور اپنے ووٹ کا بھر پور استعمال کریں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مصری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور اپنے ووٹ کا بھر پور استعمال کریں۔ اطلاعات کے مطابق مصر میں 26 مارچ سے 28 مارچ تک صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے جن میں السیسی کی کامیابی یقینی قرار دی جا رہی ہے، اس مرتبہ ان کے مقابلے میں صرف ایک ہی امیدوار ہے، جس کی انتخابی مہم انتہائی ناقص قرار دی جا رہی ہے۔

News Code 1879546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =