5 مارچ، 2018، 5:15 PM

ترکی میں خواتین مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم

ترکی میں خواتین مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم

ترکی میں ہزاروں خواتین نے اپنے حقوق کے سلسلے میں مظاہرہ کیا ہے خواتین مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے کئي درجن خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹائم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں ہزاروں خواتین نے اپنے حقوق کے سلسلے میں مظاہرہ کیا ہے خواتین مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد پولیس نے کئي درجن خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی میں عورتوں کے حقوق کے حامی گروہوں نے مظاہرے کی کال دی تھی ۔ مظاہرین نے ترک حکومت سےمطالبہ کیا کہ وہ شام کے شہر عفرین میں فوجی کارروائی کو فوری طور پر بند کردے۔ ترکی کے شہر استنبول میں بھی 1500 خواتین نے مظاہرہ کیا ہے ترک پولیس نے کئی درجن خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔

News ID 1879160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha