مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ کی قیادت نظر افضلی کررہے ہیں۔ اس گروپ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے فرہاد فلاحتی، داریوش اسماعیلی اور ذبیح نیکفر شامل ہیں۔ اس سفر میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر غور کیا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کا ایک وفد ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گیا ہے۔
News ID 1878987
آپ کا تبصرہ