25 دسمبر، 2017، 4:58 PM

صنعا پر سعودی عرب کے طیاروں کی بمباری میں 14 افراد شہید اور زخمی

صنعا پر سعودی عرب کے طیاروں کی بمباری میں 14 افراد شہید اور زخمی

سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صنعا میں ایک پارک پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صنعا میں ایک پارک پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صنعا کے مغرب میں واقع پارک پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ شہداء  اور زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

News ID 1877593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha