26 اکتوبر، 2017، 5:06 PM

ایرانی وزیر خارجہ یوگينڈا سے نائجر کے دورے پر روانہ

ایرانی وزیر خارجہ یوگينڈا سے  نائجر کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ یوگينڈا سے نائجر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ یوگينڈا سے نائجر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں نائجر کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

News ID 1876224

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha