مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئےہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ اعلی وفد کے ہمراہ، کینیا، یوگنڈہ،برونڈی اور تنزانیا کا دورہ پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ایران اور افریقی ممالک کے درمیان باہمی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ