12 اکتوبر، 2017، 11:17 AM

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ کی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کرنے کی دھمکی

امریکی صدر نے جوہری ہتھیاروں میں 10 گنا اضافے کے بیان کو جھوٹ قرار دے کر ٹی وی چینل کا لائسنس معطل کرنے کی دھمکی دی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر بیان میں جوہری ہتھیاروں میں 10 گنا اضافے کے بیان کو جھوٹ قرار دے کر ٹی وی چینل این بی سی کا لائسنس معطل کرنے کی دھمکی دی ہے ۔امریکی ٹی وی چینل این بی سی نے دعویٰ کیا تھا کہ جولائی میں ٹرمپ کو جوہری ہتھیاروں کے ذخائر میں کی گئی کمی کے بارے میں بتایا گیا ، اس موقع پر ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی سے کہا کہ وہ دوبارہ بڑی تعداد میں جوہری ہتھیارچاہتے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ این بی سی اور سی این این میرا اعتبار کم کرنے کی تلاش میں مصروف ہیں۔ امریکی صدر امریکہ کے ان ٹی وی چینلوں کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔

News ID 1875889

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha