6 اگست، 2017، 2:42 PM

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ پابندیوں سے شمالی کوریا کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو گا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔
قرارداد کے تحت شمالی کوریا کی جانب سے کوئلے، لوہے اور دیگر دھاتوں کے علاوہ سی فوڈ کی برآمدات پر مکمل پابندی عائد ہوگی ۔

News ID 1874380

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha