سکیورٹی کونسل
-
علی اکبر احمدیان ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری مقرر
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے اسٹریٹجک سینٹر کے سابق سربراہ علی اکبر احمدیان کو ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔
-
عالمی تجارت میں ڈالر اور مغرب کی اجارہ داری خطرے میں ہے، علی شمخانی
روسی صدر کے معاون خصوصی ملاقات میں ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ عالمی سطح پر دوسری کرنسیوں میں تجارت کو فروغ ملنے کی وجہ سے خطے اور عالمی سطح پر ڈالر اور مغرب کی حکمرانی ختم ہورہی ہے۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا کچھ دیر قبل، عراق میں ان کے عراقی ہم منصب نے بغداد ائیر پورٹ پر پرتباک استقبال کیا ہے۔