سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کا جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے پر اتفاق

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے پر اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے پر اتفاق کیا ہے۔  اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جوہری جنگ جیتی نہیں جاسکتی اور نہ ہی لڑی جانی چاہیے۔ بیان میں انتباہ بھی کیا گیا کہ ایٹمی جنگوں کے دور رس نتائج ہوسکتے ہیں، انہیں صرف اپنے دفاعی مقاصد، جارحیت اور جنگیں روکنے کے لیے کیا جانا چاہیے۔ 

News Code 1909384

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =