29 جون، 2017، 1:06 AM

ایرانی وزیر خارجہ کی اٹلی کی پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی اٹلی کی پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اٹلی کی پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اٹلی کی پارلیمنٹ کی اسپیکر محترمہ بلڈرینی سے ملاقات  میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔  ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اٹلی کی پارلیمنٹ کی اسپیکر کو دورہ تہران کی دعوت بھی دی ۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے اٹلی کے وزیر اعظم سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1873515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha