1 جنوری، 2017، 7:55 PM

بحرین کی جیل پر حملہ/ دس قیدی فرار

بحرین کی جیل پر حملہ/ دس قیدی فرار

بحرین کی بدنام زمانہ جیل "جو " پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا اور دس قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی بدنام زمانہ جیل  "جو " پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا اور دس قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ کی بدنام زمانہ مرکزی جیل پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا اور دس قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اس جیل میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے اور انھیں کربناک شکنجے دیئے جاتے ہیں۔ بحرین کی جیلوں میں سیکڑوں ےگناہ افراد قید ہیں جو ملک میں جمہوری ںظام کے نفاذ کے خواہاں ہیں۔

News ID 1869414

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha