15 نومبر، 2016، 12:52 AM

عراق کے شہر فلوجہ میں 2 کار بم دھماکوں میں 8 افراد جاں بحق

عراق کے شہر فلوجہ میں 2 کار بم دھماکوں میں 8 افراد جاں بحق

عراقی شہرفلوجہ میں 2کاربم دھماکوں کے نتیجے میں8 افرادہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی شہرفلوجہ میں 2کاربم دھماکوں کے نتیجے میں8 افرادہلاک  جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
 عراقی پولیس کے مطابق عراقی شہرفلوجہ کی دو مختلف چیک پوسٹوں کو کار بم دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا۔جس میں 8افراد جاں بحق  ہوگئے،یہ بم دھماکے شہر کے وسطی علاقوں میں کئے گئے۔ واقعہ کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے،گزشہ سال جون میں سرکاری فوج کا داعش سےشہر کا قبضہ حاصل کرنے کےبعد دہشتگردی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

News ID 1868321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha