1 نومبر، 2016، 12:29 PM

سعودی عرب کے بادشاہ نے وزیر خزانہ کو برطرف کردیا

سعودی عرب کے بادشاہ  نے وزیر خزانہ کو برطرف کردیا

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے وزیر خزانہ کو برطرف کردیا ہے سعودی عرب کو اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے  وزیر خزانہ ابراہیم بن عبدالعزیزالعساف  کو برطرف کردیا ہے سعودی عرب کو اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ سعودی بادشاہ نے محمد بن عبداللہ بن عبدالعزیزالجدعان کو سعودی عرب کا نیا وزير خزانہ مقرر کیا ہے ۔

News ID 1867994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha