مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج کے ایک نشانہ باز نے موصل میں خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے جلاد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعشی جلاد ایک عراقی نوجوان کی گردن کاٹنے کی تیاری کررہا تھا جس پر عراقی فوج کے ساتھ تعاون کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا لیکن داعشی جلاد کو ایک عراقی نشانہ باز نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔۔داعشی جلاد کی ہلاکت کے بعد داعش کے دوسرے جلاد نے فائرنگ کرکے عراقی نوجوان کو شہید کردیا۔
عراقی فوج کے ایک نشانہ باز نے موصل میں خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے جلاد کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1867789
آپ کا تبصرہ