مہر خبررساں ایجنسی نے ترک خبر چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے اسرائیل کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب دو افراد نے انقرہ میں اسرائیلی سفارتخانہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسح شخص نے اسرائیل کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
News ID 1867074
آپ کا تبصرہ