13 ستمبر، 2016، 11:03 AM

فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی مسجد میں آگ لگ گئی

فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی مسجد میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی مسجد میں کل رات آگ لگ گئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی مسجد میں کل رات آگ لگ گئی ۔ امریکی شہر اورلینڈو کی مسجد میں رات گئے لگنے والی آگ کے بارے میں کاؤنٹی شیرف نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مسجد میں آگ لگائی گئی ہے ۔ کاؤنٹی شیرف کے مطابق وڈیو میں آگ لگنے سے پہلےایک شخص کو مسجد میں جاتے دیکھا گیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق اس مسجد میں اورلینڈو فائرنگ میں ملوث حملہ آور عمرمتین بھی جایا کرتا تھا۔ جس کا تعلق وہابی دہشت گرد تنظیم سے تھا۔

News ID 1866877

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha