14 اگست، 2016، 11:31 AM

سوئٹزرلینڈ میں مسلح شخص نے 7 افراد کو زخمی کردیا

سوئٹزرلینڈ میں مسلح شخص  نے 7 افراد کو زخمی کردیا

سوئٹزرلینڈ میں ٹرین میں مسلح شخص نے چاقو اور آتش گیر مواد سے مسافروں پر حملہ کر کے7 افراد کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ٹرین میں مسلح شخص نے چاقو اور آتش گیر مواد سے مسافروں پر حملہ کر کے7 افراد کو زخمی کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے شہر سینٹ گیلن کینٹن کے علاقے سالیز میں ریل گاڑی کے مسافروں پر چاقو کے وار کرنے کے بعد اس ٹرین میں آگ لگا دی۔
جس کے نتیجے  میں بچے سمیت 7افراد زخمی ہو گئے، حملہ آور کی عمر 27برس بتائی گئی ہے، وہ خود بھی زخمی ہے، حملے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی۔

News ID 1866202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha