لیبیا کے شہر بنغازی میں خود کش دھماکے سے 22افراد ہلاک

لیبیا کے بڑے شہربنغازی میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 22افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے بڑے شہربنغازی میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 22افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے شہر بن غازی میں  وہابی دہشت گردوں کے خود کش دھماکے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق اور 20زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیموں نے زخمی افر اد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ادھر پولیس نے جائے وقوعہ کا گھیراو کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1865964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha