25 مئی، 2016، 12:18 AM

جدہ میں شوہر نے بیوی کو گولی مار ک ہلاک کردیا

جدہ میں شوہر نے بیوی کو گولی مار ک ہلاک کردیا

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک شہری نے گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی بیوی کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک شہری نے گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی بیوی کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔  سعودی پولیس ترجمان کے مطابق 28سالہ شہری نے گھریلو جھگڑے پر اشتعال میں آکر بیوی کو گولی ماردی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی، پولیس نے شوہر کوگرفتار کرلیا ہے۔

News ID 1864254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha