24 مئی، 2016، 1:52 PM

یمن میں صنعا یونیورسٹی میں زوردار بم دھماکہ

یمن میں صنعا یونیورسٹی میں زوردار بم دھماکہ

یمن کے دارالحکومت صنعا میں صنعا یونیورسٹی میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے اس سے قبل عدن میں دو بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سےنقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں صنعا یونیورسٹی میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے اس سے قبل عدن میں دو بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ صنعا یونیورسٹی کے ادبیات کے شعبہ میں ہوا ہے اس بم دھماکے میں درجنوں شہری اور طلباء شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل عدن میں دو بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔ یمن میں جاری خون ریزی کا اصلی ذمہ دار امیرکہ اور سعودی عرب ہیں۔ سعودی رعب نے یمن پر گذشتہ ایک سال سے جنگ مسلط کررکھی ہے جبکہ یمنی شہری اپنے ملک کا بھر پور دفاع کررہے ہیں لیکن اب سعودی عرب  مسلط کردہ جنگ میں شکست سے بچنے کے لئے وہابی دہشت گردوں سےمدد لے رہا ہے۔

News ID 1864244

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha