مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے تجارتی علاقے میں دو خودکش بم دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق اور 68 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا دھماکہ بغداد کے مرکز میں وثبیہ علاقہ میں ہوا ، جس میں 5 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے جبکہ دوسرا دھماکہ بغداد کے ایک دوسرے محلے میں ہوا جس میں 8 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے تجارتی علاقے میں دو خودکش بم دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق اور 68 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1858198
آپ کا تبصرہ