27 اپریل، 2016، 12:21 AM

عراقی پارلیمنٹ نے العبادی کے منتخب وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا

عراقی پارلیمنٹ نے العبادی کے منتخب وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم حیدرالعبادی کی طرف سے نئی کاینہ کے منتخب وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم حیدرالعبادی کی طرف سے نئی کاینہ کے منتخب وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر سلیم الجبوری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں  وزیر اعظم  حیدرالعبادی کے تجویز کردہ وزراء کے بارے میں ووٹ ڈالا گیا جن میں بعض وزراء نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا جبکہ بعض دیگر اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں باقی وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا جائےگا۔

News ID 1863591

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha