10 اپریل، 2016، 12:59 AM

امریکی وزیر خارجہ افغانستان پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ افغانستان پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کابل میں امریکی فوجیوں اور سفارتی اہلکاروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ افغانستان کی آزادی ،سالمیت اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا۔ امریکی وزير خارجہ بحرین اور عراق  کا دورہ  مکمل کرکے افغانستان پہنچے ہیں۔

News ID 1863190

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha